ہندوستان

قومی بیت بازی مقابلہ میں جامع المحسنات للبنات کی پہلی پوزیشن

جالنہ 19 فروری ( حافظ احمد کے زریعہ ) آج انٹرنیٹ کو موبائل سے بے حیائی فحاشی مردوزن کا اختلاط لڑکیوں کا مرتد ہو جانا ایک عام بات ہوگی ، اسلامی پر مغربیت زدہ ہوتا جا رہا ہے امت کے قائدین دین و دنیا کی ہمہ گیر و تیز تر کوششیں اصلاح معاشرہ کیلئے وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اسلامی معاشر و خصوصا امت کی بیٹیوں کی دینی بیداری کی اور بہت ضروری ہے WingWomens شعبہ خواتین آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ، کی جانب سیامت کا قیمتی اما نسل نو کی معمار مسلمان بیٹیوں کی دینی بیداری کیلئے 6 تا 14 فروری کے درمیان اصلاح معاشرہ کے مختلف مسابقتی پروگرام منعقد کیے گئے ۔ اس 9 روز وہم جاتی سرگرمیوں میں بچیوں کیلئے حیاو پاکدامنی کے پیغام کی خاطر قومی طور پر چاڈ میں مقابلہ معقول تریری مقابلہ ، بنت مسلم ورکشاپ ، بیت بازی مقابلہ جات ترتیب دیے گئے تھے ۔ طالبات میں قومی سی کا بیت بازی مقابلہ ہوا ۔ حیاتم را زیور ہے عنوان پر پہلی بار آن لائین طرز پرزومه منعقد کیا گیا جس میں آندھرا پردیش ، مدھیہ پردیش سمیت ، اتر پردیش اور مہاراشٹر کے مختلف مدارس سے 8 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اس مقابلہ میں مدرسہ فیض العلوم ، جالنہ کے تحت جاری ادارہ جامعہ الحسنات للبنات پنشن پورہ کے طالبات نے اول پوزیشن حاصل کیں ۔ طالبات کی اس بہترین کامیابی پر شعبہ خواتین آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی صدرڈاکٹر اسماء زہرہ اور تمام اراکین خواتین نیز مدرسه فیض العلوم کے مہتمم مفتی احسان الحق مظاہری معلمین عالمہ یاسمین عنبر طاہراتی و معلمات جامعہ نے بے انتہا اظہار مسرت کیساتھ طالبات کا استقبال کیا اور خوب ہمت افزائی کی ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close