دہلی

دہلی کے دیال پور میں شرپسندوں نے کی فائرنگ ، دو کی موت ،ایک زخمی

نئی دہلی،13؍ستمبر( آئی این ایس انڈیا )
دہلی کا دیال پور علاقہ ہفتہ کی رات گولیوں کی آوازسے گونج ۔ دیال پور میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ اس میں سے دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کے بعد افراتفری پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 47 سالہ عبدالحمید اور 45 سالہ فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ تیسرا شخص جوزف اسپتال میں داخل ہے۔ پولیس کو دی گئی ابتدائی تفتیش میں معاملہ گینگسٹرکامعلوم ہوتا ہے۔ بدمعاش موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے تھے۔ وہ کئی راؤنڈ گولی چلاکر موقع سے فرار ہوگئے۔معلومات کے مطابق پولیس کو خبر ملی کہ منگا نگر کے مکان نمبر 254 میں نوشاد کی فیکٹری میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ کال کے فورا بعد ہی دوسری کال نہرو وہار گلی نمبر 7، سی 224 سے آیا۔ یہاں بھی ایک شخص کو کئی گولیاں مارنے کی خبر ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کونہرو وہار میں عبدالحمید کی لاش ملی ۔ اس کے سر، بازو اور سینے میں متعدد گولیاں لگیں۔ فاروق کی لاش منگا شہر سے ملی۔ اسے سینے اور جسم کے دیگر حصوں میں کئی گولیاں لگی تھیں۔ گولی سے زخمی ہونے والا تیسرا شخص جوزف آر ایم ایل اسپتال میں داخل ہے۔ پولیس قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort