بہار و سیمانچل

جموئی کے امرتھ گاؤں کا دو بچہ تالاب میں ڈوبنے سے ہوئی موت!

جموئی کے امرتھ گاؤں کا دو بچہ تالاب میں ڈوبنے سے ہوئی موت!

جموئی ( محمد سلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز) جموئی ضلع کے امرتھ گاؤں کا دو بچہ محمد فیضانِ بن منصور شاہ اور اس کے ساتھی نامعلوم بچہ ان دونوں کا ننیہال لوھرا گاؤں میں ہے جو امرتھ سے دو کیلو میٹر پر واقع ہے،یہ دونوں لڑکا لوهرا گاؤں کے تالاب میں غسل کرنے کی غرض سے آیا تھا لیکن تالاب کے بیچوں بیچ جاکر ڈوب گیا فیضانِ 14 سال جو نویں جماعت کا طالب علم تھا اور اسکا ساتھی نامعلوم نام کا علم نہیں ہے وہ بھی 15 سال کا تھا ان دونوں کی موت سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے،سبھی اپنے اپنے بچوں کو ضروری ہدایت کرتے نظر آرہے ہیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close