اہم خبریں

آرٹیکل ۳۷۰ کے خاتمے کے بعد پہلی بارراہل گاندھی جموں کشمیرایئرپورٹ پہونچے

آرٹیکل ۳۷۰ کے خاتمے کے بعد پہلی بارراہل گاندھی جموں کشمیرایئرپورٹ پہونچے

کیا اب سرکار راہل گاندھی کو کشمیر یوں کے حالات سننے اور دیکھنے کی اجازت دے گی یہ بہت بڑا سوال ہے اس سے پہلے ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ وہ راہل گاندھی کو جموں کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیئے ہیلی کاپٹر بھیجیں گے ۔ وہ تو گزری ہوئی بات ہے مگر اب دیکھیئے کیا ہوتا ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close