بہارعجیب و غریب
یہ بہار ہے ، نوجوان کو بے رحمی سے گھیسٹتے ہوئے : دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا سائٹ ٹؤٹر پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان کو کچھ لوگ گھیسٹتے ہوئے لیکر جارہے ہیں ان کا قصور کیا ہے یا یہ پورا معاملہ کیا ہے اس کا تو پتہ نہیں مگر جس طرح کچھ لوگ اس نوجوان کو گھیسٹتے ہوئے لیکر جارہے ہیں اس پتہ چلتا ہے کہ پولس کا ڈر اور خوف ان غنڈوں کو ذرا بھی نہیں ہے ، سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر سرکار اور پولس انتظامیہ کہاں ہے ؟ آپ کو بتادیں کہ یہ ویڈیو بہار کا بتایا جارہا ہے
دیکھیں ویڈیو
یہ بہار ہے مگر کہاں ہے سرکار اور کہاں ہے پولس انتظامیہ ؟ pic.twitter.com/SH4VjAsmLO
— Hindustanurdutimeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ (@UrduTimes5) July 28, 2022
ہماری یوٹیوب ویڈیوز