یوپی

روزہ میں بھی کورونا ویکسین لے سکتے ہیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی

لکھنؤ13اپریل(ہندوستان اردو ٹائمز) ہربات پربیان جاری کردینے میں مشہور فرنگی محل کے قاضی مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے آج اعلان کیا ہے کہ مسلمان روزہ میں بھی ویکسین لے سکتے ہیں۔ ویکسین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ کیونکہ ویکسین کی دوائی پیٹ میں نہیں بلکہ خون میں جاتی ہے۔انھو ںنے موم بتی ریلی کے وقت بھی بیان دے دیاتھا۔ کل سے رمضان شروع ہورہے ہیں۔ مولانا نے یہ بھی کہاہے کہ جن لوگوں کو کورونا کی علامات ہیں وہ روزہ نہیں رکھیں اور اپنا علاج کروائیں۔ مکمل صحت یابی کے بعد پھر وہ قضاروزہ رکھ سکتے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close