یوپی

کرونا کی تباہ کاری : یوپی میں 15353 نئے کرونا مریض دریافت

لکھنؤ ،11اپریل ( ہندوستان اردو ٹائمز ) یوپی میں کورونا وائرس تباہی مچا رہا ہے۔ اتوار کوکرونا کے 15353 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ تعداد ہفتے کے مقابلے میں تقریباًتین ہزار زیادہ ہے۔ ہفتے کے روز کرونا کے 12748 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ریاست میں ایکٹیو مریضوںکی تعداد 71241 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15353 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ 611622 افراد صحت یاب ہوکر گھرلوٹ آئے ہیں ۔ ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 71241 ہوگئی ہے۔ وہیں 8515296 افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ٹیکہ لگائے گئے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close