یوپی

نوادہ : رجولی سب ڈویژن کو ضلع بنانے کے لئے سب ڈویژنل آفیسر کو میمورنڈم دیا گیا؟

نوادہ (محمّد سُلطان اختر) رجولی سب ڈویژن کو ضلع بنانے کے لئے سب ڈویژنل آفیسر رجولی کو میمورنڈم دیا گیا ہے ۔ وکاس ضلع تعمیر سنگرش سمیتی رجولی کے بینر تلے رجولی سب ڈویژن کو ضلع بنانے کے لئے گُہار لگائی گئی، اِس کے لئے دستخط مہم چلائی گئی، اُس مہم میں تیز رفتار سے کام کیا گیا، آج 20 مارچ 2021 کو ، سب ڈویژنل آفیسر رجولی کے ذریعہ معززین اور روشن خیال عوام کو دیکھتے ہوئے بہار حکومت کے وزیر اعلی ، پٹنہ کے خدمتِ میں پیش کیا گیا،سب ڈویژن آفیسر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے درخواست جمع کر لی ۔ اس موقع پر چیئرمین شری اجے شنکر ، کنوینر سکریٹری ونئے کمار ، وائس چیئرمین ، محمد صفی الدین ، ​​وائس چیئرمین سنجے یادو اور مشاورتی کمیٹی کے تمام ممبران موجود تھے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close