یوپی

نوئیڈا میں منشیات کے دواسمگلر گرفتار

نوئیڈا27فروری(آئی این ایس انڈیا) نوئیڈا کی نالج پارک پولیس پولیس نے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 600 کلوگانجہ برآمدکرلیا۔نالج پارک پولیس اسٹیشن ورون پوار نے بتایاہے کہ گذشتہ رات پولیس اسٹیشن نے گشت پر موجود عباس عرف اربازاور شہباز کو ایک اطلاع کی بنیاد پر کوشالیہ چوراہے کے قریب سے گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایاہے کہ پولیس نے ان کے پاس سے 600 کلو بھانگ برآمد کیا ہے۔پوار نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس کو پتہ چلا کہ دونوں ایک عرصے سے بھانگ اسمگل کر رہے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close