ہندوستان

ہندوستان میں کورونا وائرس مریض بڑھ کر 471  ہوگئے 30 ریاستوں  میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

 

ہندوستان (ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان میں کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ، 30 ریاستوں  میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ 3 ریاستوں (اتر پردیش ، مدھیہ پردیش ، اوڈیشہ) نے کچھ علاقوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس مریض بڑھ کر 471  ہوگئے ہیں جس کی تصدیق ہوئی ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close