ہندوستان

ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے آئیں : شمس الضحی خان کی اپیل

ہندوستان (ہندوستان اردو ٹائمز ) حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہے اس کے تحت پریشان حال، مصیبت زدہ، ضرورتمندوں کی مدد کی جاتی ہے، ملک کے موجودہ حالات پر ٹرسٹ ان لوگوں کی مدد کر رہا ہے جو اس وقت دو وقت کے کھانے کیلئے محتاج ہیں ان کے بچے بھوکے رو رہے ہیں ہم سب کا ایمانی فریضہ ہے کہ ہم ان لوگوں کا خیال کریں تاکہ کوئی اپنے گھر میں بھوکا نہ رہے۔اہل خیر حضرات سے خصوصی درخواست ہے کہ آپ بھی اس کار خیر میں شریک ہوکر ہمارا تعاون فرمائیں تاکہ ہم آپ کی رقم ان حضرات تک پہنچائیں جو اس وقت دو وقت کے کھانے کیلئے محتاج ہیں آپ حضرات سے جتنا بھی آسانی سے ہوسکے تعاون فرمائیں۔_____شکریہ

چیف آف ٹرسٹی شمس الضحی خان
رابطہ نمبر 9648683838

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close