ہندوستان

ممتا بینرجی کورونا وائرس سے بچنے کے لیئے لوگوں کو سماجی دوری کی جانکاری دے رہی تھی اچانک ہاتھ میں اٹھالی اینٹ

 

کولکاتہ (ہندوستان اردو ٹائمز) بنگال کی سی ایم ممتا بینر جی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیئے لوگوں کو سماجی دوری (سو شل ڈیسٹینسنگ ) کی جانکاری دے رہی ہیں اور آگاہ کررہی ہیں ، ممتا بینر جی خود ہی ہاتھ میں اینٹ لیکر گول دائرہ بنانے لگی اور ایک دائرہ دوسرے دائرہ سے دور تھا ، پھر لوگوں کو بتایا کہ اتنی اتنی دوری دوری آپ کھڑے ہوں ۔ ایک سی ایم کا اس طرح کا قدم لوگوں میں مثبت میسیج دیتا ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close