ہندوستان

ریزرویشن سے کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں! چندر شیکھر آزاد

 

راجستھان ( ہندوستان اردو ٹائمز ) بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے راجستھان میں ریزرویشن بچانے اور سی اے اے،  این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ریزرویشن سے کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کریں گے ۔ اور 16 فروری کو منڈی ہاؤس دہلی سے سنسد تک مارچ نکالیں گے ۔ واضح رہے کہ چندر شیکھر آزاد نے 23 فروری کو پورے بھارت بند کا اعلان کیا ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close