ہندوستان

ایسے ہی پورے دیش کی غریبی ڈھکنے کے لئے دیوار بنائے جائیں تو چین کی دیوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا

 

گجرات ( ہندوستان اردو ٹائمز) بی بی سی کے لئے کام کرنے والے یا نمائندہ ملند کھاندیکر نے کاٹون ( مزاحیہ پوسٹ) بنایا اور ٹوئٹر پر شئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” کیم چھو وکاس ”

امریکہ کے راشٹپتی ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان کے دروے پر آرہے ہیں،  اس دوران وہ گجرات جائیں گے،  ملی اطلاع کے مطابق سرکار راستے میں آنے والے جھگیوں کو ڈھکنے کے لئے اونچی دیوار دے رہی ہے،

اسی پر ملند کھاندیکر نے لکھا کہ ” ایسے ہی پورے دیش کی غریبی ڈھکتے جائیں تو چین کی دیوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا ۔

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close