اہم خبریں

شاہین باغ کی خواتین نے نریندرمودی کو ویلنٹائن ڈے پر کیا تحفہ بھیجا ؟ 

دہلی کے شاہین باغ میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا۔ جسے شہریت قانون کی مخالفت کرنے پر پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔

حالانکہ ویلنٹائن ڈے 13 فروری کو منایا گیا تھا کیونکہ 14 فروری کو پلوامہ کے شہداء کا یوم شہادت ہے شاہین باغ کی خواتین نے اس موقع پر ویلنٹائن ڈےتحفہ کے طور پر ایک ٹیڈی بیئر ر کی شکل میں وزیراعظم کے دفتر کو تحفہ بھیجا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close