ہندوستان

حضرت مولانا سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم پنج روزہ دعوتی سفر کے لئے مدھیہ پردیش پہونچے!

مدھیہ پردیش ( ہندوستان اردو ٹائمز) دارالعلوم ندوۃ العلماء کے مؤقر استاد، مشہور و معروف خطیب جناب حضرت الاستاذ مولانا سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم کی مدھیہ پردیش کے پنج روزہ دعوتی سفر کے درمیان، دار الاقبال بھوپال آمد ہوئی، جہاں حضرت مولانا کے تلامذہ و شاگردوں کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ شہر کے مؤقر علماء؛ حضرت مولانا مفتی رحیم اللہ خان صاحب قاسمی، حضرت مولانا بابر حسین صاحب ندوی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی صاحب‘ مولانا کلیم الرحمان صاحب ندوی، مولانا یوسف صاحب ندوی کے علاوہ اہالیان بھوپال نے حضرت مولانا کا استقبال کیا ۔

اللہ رب العزت مولانا کو صحت و سلامتی اور اپنی حمایت نصیب فرمائے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close