ہندوستان

مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ بھنیڑہ جشن یوم جمہوریہ موقع کے پر پروگرام پش کیا گیا ہے

مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ بھنیڑہ جشن یوم جمہوریہ موقع کے پر پروگرام پش کیا گیا ہے
یوپی : جس بچوں نے حصہ لیا ہے اور مدرسہ کے اساتذہ نے بھی پروگرام اپنا اپنا پروگرام پش کیا ہے جس علمائے کرام تشریف لائے جس میں صدارت حضرت مولانا محمد صدام صاحب نے کی نظامت حضرت مولانا آزاد مظاھری وحضرت قاری اسحاق رحمانی نے کی اور بچوں کو انعامات سےبھی نوازا گیاہے جس میں گاؤں کے پردھان بھی بچوں کو انعامات سے نوازا ہے ناظم اعلیٰ قاری محبوب عالم صاحب رحمانی مدرسہ اسلامیہ رحمتیہ قصبہ بھنیڑہ ضلع بجنور یوپی

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close