ہندوستان

گلبرگہ یونیورسٹی کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

گلبرگہ26جون (ہندوستان اردو ٹائمز) وائس چانسلر گلبرگہ یونیورسی پریانند اگاسار کے صحافتی بیان کے بموجب گلبرگہ یونیورسٹی کے امتحانات 15جولائی سے منعقد کئے جائیں گے۔ انھوںنے کہا ہے کہ ضلع گلبرگہ میں کروناکی دوسری لہر میںکافی کمی واقع ہونے کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ مئی سے آن لائین کلاسیس کا سلسلہ جاری ہے۔وائیس چانسلر کے بیان کے مطابق اکتوبر کے آخری ہفتہ تک مکمل کرلئے جائیں گے ۔ حکومت نے تمام لیکچرسس اور طلبا کو کرونا ویاکسین لینے کی ہدایت دی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close