ہندوستان

چار ماہ کی حاملہ نرس نے دی انسانیت کی مثال ، روزہ رکھتے ہوئے کررہی کورونا مریضوں کا علاج

ملک میں کورونا کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے ۔ ہر طرف لوگ پریشان ہیں ۔ ایسے میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں ، جو اس مشکل وقت میں بھی لوگوں کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور لوگوں کیلئے انسانیت کی مثال پیش کررہے ہیں ۔ انہیں میں سے ایک گجرات کی عائزہ مستری بھی ہیں ، جو چار ماہ کی حاملہ ہیں ، پھر بھی مسلسل مریضوں کی دیکھ بھال کررہی ہیں ۔

 معلومات کے مطابق اس عائزہ مستری چار ماہ کی حاملہ ہیں ۔ اس کے باوجود وہ مسلسل سورت کے کورونا کیئر سینتر میں ڈیوٹی نبھا رہی ہیں ۔

 

معلومات کے مطابق اس عائزہ مستری چار ماہ کی حاملہ ہیں ۔ اس کے باوجود وہ مسلسل سورت کے کورونا کیئر سینتر میں ڈیوٹی نبھا رہی ہیں ۔

 بتادیں کہ اس وقت رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ایسے میں عائزہ مستری روزہ بھی رکھ رہی ہیں اور اپنا کام بھی بخوبی انجام دے رہی ہیں ۔

بتادیں کہ اس وقت رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ایسے میں عائزہ مستری روزہ بھی رکھ رہی ہیں اور اپنا کام بھی بخوبی انجام دے رہی ہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نرس کی طرح اپنی ڈیوٹی کررہی ہوں ، میرے لئے لوگوں کی خدمت ہی سب سے بڑی عبادت ہے خیال رہے کہ ان دنوں ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہوتے جارہے ہیں ۔ لاکھوں کی تعداد میں ہر روز نئے معاملات سامنے آرہے ہیں ۔ اسپتالوں میں آکسیجن اور بیڈس کی قلت پیدا ہوگئی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close