ہندوستان

مدھیہ پردیش بورڈ نے جاری کیا 10 ویں کا رزلٹ ، 62.84 فیصد طلبا ہوئے پاس

مدھیہ پردیش،04 ؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مدھیہ پردیش بورڈ نے آج دسویں کے امتحان کا نتیجہ جاری کردیا ہے۔ اس بار کل 62.84 ریگولر اور 16.95 فیصد پرائیویٹ طلبہ پاس ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی طالبات کی تعداد زیادہ ہے۔ 65.87 فیصد لڑکیاں اور 60.9 فیصد لڑے پاس ہوئے ہیں۔

بورڈ کے ذریعہ جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق اس بار ہندی ، انگریزی ، اردو اور ہندی جنرل کے امتحانات کورونا انفیکشن کی وجہ سے نہیں ہوئے تھے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close