حیدرآبادعجیب و غریب

ہجڑہ کے ہاتھوں معصوم روزہ دار کا قتل

حیدرآباد : حیدرآباد میں ایک معصوم بچے کا قتل کردیا گیا۔ملزم عمران جو ہجڑہ بتایا گیا ہے، کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق وحید نامی 8 سالہ بچہ کل اپنے پڑوس میں رہنے والے ہجڑے عمران کے گھر گیا تھا جہاں عمران نے بچے کا قتل کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ شبہ ہے کہ عمران نے گلا دبا کر بچے کا قتل کیا اور نعش کو موسی پیٹ نالے میں پھینک دیا۔ قتل کی وجہہ بچے کے ارکان خاندان سے لین دین بتائی گئی ہے۔ جس وقت لڑکے کا قتل کیا گیا وہ حالت روزہ میں تھا۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button