کھیل

گمبھیرنےکوہلی کے بارے میں کیوں کہا یہ بچکانہ حرکت تھی، آپ اس طرح رول ماڈل نہیں بن سکتے

نئی دہلی ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) ہندوستان کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر کو لگتا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹسٹ کے دوران ڈی آر ایس کے فیصلے پر وراٹ کوہلی کا رد عمل بچکانہ تھا اور اس طرح کے مبالغہ آمیز ردعمل سے ہندوستانی کپتان کبھی بھی رول ماڈل نہیں بن سکتے۔

کوہلی نائب کپتان کے ایل راہل اور آف اسپنر آر اشون نے ڈین ایلگر کو ڈی آر ایس کے متنازعہ فیصلے کے بعد امپائرنگ اور تکنیک کے حوالے سے اسٹمپ مائیک پر تضحیک آمیز تبصرے کیے۔گمبھیر نے کہا کہ یہ بہت برا تھا۔ جس طرح سے کوہلی نے اسٹمپ مائیک پر ردعمل ظاہر کیا وہ نادانی تھی ۔ ایک بین الاقوامی کپتان ہندوستانی کپتان سے ایسی توقع نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکنالوجی آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ مینک اگروال کے معاملے میں ایسا لگتا تھا کہ وہ باہر ہیں لیکن ایلگر نے اس طرح کا رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

گمبھیر نے کہاکہ ’آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایک جذباتی کھلاڑی ہیں لیکن اس طرح کا ردعمل مبالغہ آرائی پر مبنی ہے۔ اس کی وجہ سے آپ رول ماڈل نہیں بن سکتے۔ کوئی بھی ابھرتا ہوا کرکٹر اس قسم کا ردعمل نہیں دیکھنا چاہے گا، خاص کر ہندوستانی کپتان کی طرف سے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort