اہم خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2.64 لاکھ نئے کیسز

نئی دہلی ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) ملک میں کورونا کے روزانہ کیسز میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 2,64,202 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کے 2.47 لاکھ سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے۔ نیز ملک میں اومیکرون کے کل کیسز میں بھی اضافہ درج ہوا ہے ، اومیکرون کے کیسز بڑھ کر 5,753 ہو گئے ہیں۔ اومیکرون کے کیسز میں کل کے مقابلے میں 4.83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں بھی گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا کے ایکٹو کیسز بڑھ کر 12,72,073 ہو گئے ہیں۔ ایکٹو کیسز کل کیسز کے 3.48 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کریں تو ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 1,09,345 تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 3,48,24,706 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

صحت یابی کی شرح 95.20 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں یومیہ مثبت شرح رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ یومیہ مثبت شرح 14.78 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ہفتہ واری مثبت شرح 11.83 فیصد کی سطح پر ہے۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort