کھیل

گلین میکسول بنیں گے ہندوستان کے داماد ، منگیتر نے بھارتی انداز کی شیئر کی تصویر

کرکٹ (ہندوستان اردو ٹائمز ) آسٹریلیا کے دھماکہ خیز آل راؤنڈر گلین میکسویل بھارتی لڑکی کو دل دینے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ، اور گلین میکسویل نے ایک بار پھر منگنی کرلی ہے۔

मैक्सवेल बनेंगे भारत के दामाद, मंगेतर ने शेयर की इंडियन स्टाइल सगाई की फोटो

گلین میکسویل نے اپنی ہندوستانی نژاد گرل فرینڈ وینی رمن کے ساتھ ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق منگنی کی ہے۔ اگرچہ اس نے پچھلے مہینے وینی رمن کے ساتھ ہی منگنی کی تھی ، لیکن اس بار اس نے ہندوستانی انداز میں منگنی کی ہے۔

मैक्सवेल बनेंगे भारत के दामाद, मंगेतर ने शेयर की इंडियन स्टाइल सगाई की फोटो

میکسویل کی گرل فرینڈ وینی رمن نے منگنی کی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی اور وینی رمن نے بتایا کہ گذشتہ رات انہوں نے گلین میکسویل کے ساتھ ہندوستانی رسم و رواج کے ساتھ منگنی کیا ہے۔ اس منگنی میں صرف اس کے قریبی دوست اور کنبہ کے افراد شامل تھے۔ گلین میکسویل نے نیلے رنگ کی شیروانی پہن رکھی تھی۔ میکسویل کی گرل فرینڈ وینی رمن نے سیاہ رنگ کا لہنگہ پہنا ہوا تھا ، وہ اس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔

मैक्सवेल बनेंगे भारत के दामाद, मंगेतर ने शेयर की इंडियन स्टाइल सगाई की फोटो

حالانکہ فروری میں گلین میکسویل نے انسٹاگرام پر انکشاف کیا تھا کہ وہ اور وینی رمن نے منگنی کرلی ہے اور وہ جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں۔

मैक्सवेल बनेंगे भारत के दामाद, मंगेतर ने शेयर की इंडियन स्टाइल सगाई की फोटो

آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں میکسویل نے دماغی حالت خراب ہونے کی وجہ سے کرکٹ سے بریک لیا تھا۔ میکسویل نے انکشاف کیا تھا کہ وہ وینی رمن ہی ہے جنھوں نے میکسویل کے دماغی حالت خراب ہونے کی نشاندہی کی تھی ۔

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close