کھیل

ہندوستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا ون ڈے سیریزکورونا وائرس کے پیش نظرملتوی

کھیل (ہندوستان اردو ٹائمز ) بی سی سی آئی نے فیصلہ لیا ہے کہ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) کے ساتھ کورونا وائرس کے پھیلنے (سی او وی 19) کے پیش نظر ون ڈے سیریز ملتوی کردیا جائے اور جنوبی افریقہ بعد میں 3 ون ڈے میچوں کے لئے ہندوستان کا دورہ کرے گا۔

آپ کو بتادیں کہ ہندوستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ بارش کی وجہ سے رد ہوگیا تھا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close