کھیل

مدھوبنی : ہرسال کیطرح اس سال بھی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں مدھوبنی دیگج کے سامنے یکہتہ چیت

9 فروری مدھوبنی(پریس رلیز) اے سی سی یکہتہ کے جانب سے ہرسال کیطرح اس سال بھی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں آٹھ ٹیموں نے مختلف ضلع سے شرکت کی اور فائینل کے لیۓ دوٹیم مدھوبنی و یکہتہ کی ٹیم فائینل کیلۓ پہونچی یکہتہ نےٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جوکہ شائید غلط ثابت ہوا اور ایک وقت ایسالگ رہا تھا کہ پوری ٹیم سوسے زائد کا اسکور بمشکل پارکرپاۓ گی لیکن کسیطر ح سے 132رن کا ٹارگیٹ مدھوبنی کو دیا اور مدھوبنی جوکہ ایک وکٹ گنواکر 9 وکٹ سے جیت اپنے نام درج کرکے کپ اپنے نام کیا اس موقع پر اسلامک اے ای انگلش اسکول کے ڈائیرکٹر عاشق احمد نے تمام لوگوں کا شکریہ اداکرتے ہوۓ کہاکہ کھیل میں ہار جیت ہوتاہی ہے اور جب میدان میں دوٹیم ہوتو ایک کو جیتناہے تو ایک کوہارنا بھی ہم تمام درشک واپنے تمارضاکار کا شکریہ اداکرتے ہیں جو ایک ہفتہ سے مسلسل اس میدان کی دیکھ بھال ودیگر امور کے لیۓ لگے رہے کمینٹری سلمان صاحب وابوالیث احمد نے انجام دیا ……….یہ خبر اشتیاق احمد ندوی ازہری نے دی….

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close