کھیل

پانی پوری بیچتا تھا یہ شخص اب پاکستان کے خلاف کی تابڑتوڑ بیٹنگ اور بنایا ایک سو پانچ رنز

 

کھیل (ہندوستان اردو ٹائمز) انڈر ۱۹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نہ کمال کرکے دکھایا اور بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پاکستان کو شکت دیا ، اور فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے ،

 

https://www.instagram.com/p/B8Jez-7g_pO/?utm_source=ig_web_copy_link

یشاشوی جیسوال نام کا یہ کھلاڑی پہلے پانی پوری بیچتا تھا یہ شخص اب پاکستان کے خلاف کی تابڑتوڑ بیٹنگ کی اور ایک سو پانچ رنز کی پاری کھیلی ،

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close