کھیل

کرکیٹر شیوم دوبے نے گرل فرینڈ انجم خان سے مسلم رسم و رواج کے ساتھ شادی کی

ٹیم انڈیا کے آل راؤنڈر شیوم دوبے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شیوم دوبے نے جمعرات کے روز اپنی گرل فرینڈ انجم خان سے شادی کی۔ شیوم دوبے نے اس خوشخبری کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ شیوم دوبے نے بھی مسلم رسم و رواج کو ادا کیا اور اہلیہ انجم خان کے ساتھ دعاء کی۔

اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شیوم دوبے نے لکھا- ‘ہم نے پیار کیا جو محبت سے زیادہ تھا۔ اور اب یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم اپنی زندگی شروع کرتے ہیں۔

 نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے آل راونڈر شیوم دوبے شادی (Shivam Dube Marriage) کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شیوم دوبے نے جمعرات کو اپنی گرل فرینڈ انجم خان (Shivam Dube Wife Anjum Khan)  سے شادی کی۔ شیوم دوبے نے اس خوشخبری کی اطلاع سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے دی۔ شیوم دوبے نے مسلم رسم ورواج سے شادی کی اور اہلیہ انجم خان کے ساتھ دعا مانگی۔ تصویر کریڈٹ: شیوم دوبے انسٹا گرام

شیوم دوبے نے بھی مسلم رسم و رواج کے مطابق شادی کی۔ اس نے اپنی اہلیہ انجم خان کے ساتھ نماز بھی ادا کی۔ ان کے ساتھی کرکٹر شیرایس ایئر نے شیوم دوبے کو مبارکبادی پیش کی ۔ بتادیں کہ دوبے اور آئیر دونوں ممبئی ٹیم کے لئے کھیلتے ہیں۔

  شیوم دوبے نے مسلم رسم ورواج سے بھی شادی کی۔ انہوں نے اپنی اہلیہ انجم خان کے ساتھ دعائیں مانگیں۔

فی الحال شیوم دوبے ٹیم انڈیا سے باہر ہیں۔ اس آل راؤنڈر نے ہندوستان کے لئے ایک ون ڈے اور 13 ٹی 20 میچ کھیلے ہیں۔  اسے ون ڈے میں کوئی کامیابی نہیں ملی اور وہ ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close