کھیل

آئ پی ایل 2021 : آئ پی ایل شیڈیول کا ہوا اعلان ، جانیں کب شروع ہوگا اور کہاں ہوں گے آئ پی ایل کے میچیز؟

 

کھیل ، 07 مارچ 2021 (ہندوستان اردو  ٹائمز)  بی سی سی آئی نے آئ پی ایل ۲۰۲۱ کے شیڈیول کا اعلان کردیا ہے ، آئ پی ایل ۹ اپریل سے شروع ہوگا اور چنئی میں کھیلا جائے گا ۔ آئ پی ایل ۲۰۲۱ کا فائنل میچ ۳۰ مئی کو ہوگا اور نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close