کھیل

ہندوستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ: روہت شرما کا دوہرا شتک اور امیش یادو نے چھکوں کی لگائیی جھڑی

ہندوستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ: روہت شرما کا دوہرا شتک اور امیش یادو نے چھکوں کی لگائیی جھڑی

ہندوستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان دوسرے دن کا کھیل لائٹ خراب ہونے کی وجہ سے پہلے ہی روک دیا گیا ہے ، ساؤتھ افریقہ نے دو وکٹ کے نقصان پر نو رنز ہی بنائے ہیں ، ہندوستان نے ۴۹۷ رنز بنائے تھے جس میں روہت شرما کا شاندار دوہرا سنچری شامل تھا ، اور اب تک ہوئے میچ میں سب سے شاندار پل اس وقت تھا جب امیش یادو نے چھکوں کی جھڑی لگادی اور انہوں نے تقریبا ۵،۶ چھکا مارا اور ڈریسنگ روم میں سارے کھلاڑی تالیاں بجانے لگے اور وارٹ کوہلی خوب خوش نظر آرہے تھے ، اور اس وقت ساؤتھ افریقہ کو ۴۸۸ رنز کی ضرورت ہے

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close