مدھیہ پردیش

کوروناوائرس : مدھیہ پردیش میں اسکول 31 جنوری تک بند،مذہبی اجتماعات پر پابندی، لیکن مکر سنکرانتی کو ملی چھوٹ

بھوپال ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے مدھیہ پردیش حکومت نے ریاست کے اسکولوں کو 31 جنوری تک بند کر دیا ہے۔ نیز ریاست میں کئی دوسری قسم کی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے تمام کلاس کے سکولز کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے اور مذہبی اور کاروباری میلوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی جانب سے جانکاری دیتے ہوئے کہا گیا کہ ریاست میں پہلی سے 12ویں جماعت تک کے سرکاری اور نجی اسکول 15 سے 31 جنوری تک بند رکھے جا رہے ہیں۔ مذہبی اور کاروباری میلے بھی منعقد نہیں کیے جائیں گے۔

تاہم مکر سنکرانتی کے حوالے سے چھوٹ دی گئی ہے۔ مکر سنکرانتی کے دن مقدس ندیوں میں نہانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔جن چیزوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں وہ سیاسی اور مذہبی ریلی پر پابندی لگائی گئی ہے ،کسی بھی قسم کے بڑے اجتماعات منعقد نہیں کیے جا سکتے۔تقریبات ہال میں منعقد کی جا سکتی ہیں، لیکن بیٹھنے کی گنجائش سے 50 فیصد سے کم ہو۔کھیلوں کی سرگرمیاں 50 فیصد کے ساتھ کی جا سکتی ہیں۔ اس دوران عوام کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف کھلاڑی موجود ہوں گے۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort