تعلیم
کمپیوٹر کے ماہر، مشہورومعروف،تجربہ کار استاذ محمد اعجاز قاسمی سے سیکھیں اکاؤنٹنگ کورس

اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں امسال اکاؤنٹنگ کورس کے لئے Tally کا بھی باضابطہ آغاز کیا جارہا ہے، جس میں عید کے ایک ہفتہ بعد 10 مئی 2022 سے نئے داخلے شروع ہوں گے ان شاءاللہ.
اس اعلان کو آپ اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں تاکہ آپ کے جو احباب یہ کورس کرنا چاہتے ہوں ان تک یہ اعلان پہنچ سکے.
اعجاز کمپیوٹر سینٹر اس کے لئے آپ کا بیحد ممنون و مشکور ہوگا.
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر عید کے بعد رابطہ کریں 7017816253
ہماری یوٹیوب ویڈیوز