شوبزعجیب و غریب

کرینہ کپور کے بیٹے کا نام امتحان میں پوچھ لیا گیا ، سب حیران ، سرپرستان برہم

بھوپال،24دسمبر (ہندوستان اردو ٹائمز) کھنڈوا کے پرائیویٹ اسکول نے پرچہ سوالات میں ایسا سوال پوچھا گیاکہ پڑھ کر سب حیران رہ گئے۔ درحقیقت چھٹی جماعت کے بچوں سے ٹرم ایگزام میں کرینہ کپور کے بیٹے کا نام پوچھا گیا، جب پرچہ سوالات پیرنٹ ٹیچر یونین کے پاس پہنچا ،تو انہوں نے اعتراض کیا اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سمیت ضلع انتظامیہ سے شکایت کی۔

ضلعی محکمہ تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اسکول کو نوٹس دیں۔ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھنڈوا کے اکیڈمک ہائیٹ پبلک اسکول میں چھٹی جماعت کا امتحان چل رہا تھا۔ بچوں کے لیے جنرل نالج کا پرچہ تھا۔ اس میں ایک سوال یہ بھی پوچھا گیا کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے کا پورا نام کیا ہے؟ جب بچوں کے والدین ٹیچر یونین کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے ایسے سوالات پوچھے جانے پر اعتراض کیا۔ اسے سنگین معاملہ قرار دیتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے شکایت کی۔

یونین کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اگر اسکول سے کوئی سوال پوچھنا ہوتا تو اس میں ملک کے عظیم آدمیوں یا مجاہدین آزادی کے بارے میں پوچھا جاتا، اب طالب علم کا دماع کیسے محفوظ رکھے گا کہ کسی فلم اسٹار کے بچوں کا نام کیا ہے؟ ضلعی انتظامیہ کو بھی معاملہ سے آگاہ کردیا گیا اور اسکول کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاگیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort