دیوبند

ڈاکٹر مہتاب آزاد کو دیا گیا ادبی اعزاز

دیوبند،19؍ ستمبر(فہیم صدیقی) ادبی تنظیموں کے ذریعہ منعقد آن لائن کوی پروگرام میں دیوبند کے کوی ڈاکٹر مہتاب آزاد کو راشٹرہ آنچل سنستھان(ہریانہ)اور مہار ہریانہ مین منچ ہریانہ کی جانب سے خصوصی اعزاز دیاگیا ۔ ڈاکٹر مہتاب آزاد کو مذکورہ اعزاز ملنے پر دیوبند کی ادبی و سماجی تنظیموںنے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور کہاکہ مہتاب آزاد ادب کے میدان میں دیوبند کا نام روشن کررہے ہیں۔ ڈاکٹر مہتاب آزاد نے ان تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے اعزا زات سے لکھنے پڑھنے کا حوصلہ بڑھتا اور مزید سماج اور ادب کی بہتری کے لئے کچھ کرنے کی ذمہ داری میں اضافہ ہوتاہے۔

ڈاکٹر مہتاب آزاد کو آشوک گپتا، ماسٹر ممتازاحمد، کمل دیوبندی،اومویر سنگھ، علی حسن ساگر،مسرور ٹھیکیدار،ماسٹر شمیم کرتپوری،دلشاد خوشتر،ارشد صدیقی، ڈاکٹر شبلی اقبال،تنویر اجمل،اکرام انصاری،سورج تیواری اور سہیل اکمل وغیرہ موجودرہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close