چنئی

تمل ناڈو: دسویں اوربارہویں جماعت کے اسکول آج سے کھلے

نئی دہلی ،19؍جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) تامل ناڈو میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کے لئے اسکول آج دوبارہ کھول دئیے گئے ہیں ،تمل ناڈو حکومت نے آج سے طلباء کے لئے ہاسٹل اور رہائش کی سہولیات کی بھی اجازت دے دی ہے۔ ابھی اسکول صرف ان طلبا کے لئے دوبارہ کھل رہے ہیں جو ایس ایس ایل سی (کلاس 10) اور پلس ٹو (کلاس 12) بورڈ امتحان 2021 میں شامل ہوںگے۔ دسویں اور بارہویں جماعت کے لئے اسکول کھلنے کے بعد جو ردعمل سامنے آئے گا اسی کے مطابق دیگر کلاسز کودوبارہ شروع کیا جائے گا۔
جائیں گی۔طلباء کی حفاظت کے لئے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر ہفتے طلباء اور اساتذہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ کرائیں۔اس کے ساتھ ہی صاف صفائی اور سینیٹائز رکا انتظامات کریں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close