چلتی اسکوٹی پر رومانس، جان ہتھیلی پر رکھ کر فحاشی کی حدیں پار ،دیکھیں ویڈیو

لکھنؤ ، 17جنوری :(ہندوستان اردو ٹائمز) لکھنؤ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان جوڑا چلتی اسکوٹی پر فلمی انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے کا ہے۔ بظاہر اس اسکوٹی کے پیچھے آنے والی گاڑی سے لی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی پولیس نے فوٹیج کی جانچ شروع کر دی تھی۔
خبروں کے مطابق حضرت گنج میں فحاشی پھیلانے والے نوجوان کو حضرت گنج پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، عوامی مقام پر فحاشی پھیلانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق نوجوان کے ساتھ اسکوٹی پر سوار لڑکی نابالغ ہے۔دراصل اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان جوڑا چلتی اسکوٹی پر فلمی انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے کا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان جوڑے کی چلتی اسکوٹی پر کیے گئے کارنامے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔
शर्माइये, आप लखनऊ में हैं.
चलती स्कूटी पर इस कपल की हरकतें देखिए. तस्वीर यूपी की राजधानी के हज़रतगंज की है. pic.twitter.com/ebz6gS6oni— Priya singh (@priyarajputlive) January 17, 2023