دہلی

پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز کلمات ناقابل معافی،نوپور شرمااور نوین جندال کوگرفتارکرنےکو لیکر ایس ڈی پی آئی کاملک گیر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے 9جون 2022کو ملک گیر احتجاج کرتے ہوئے بی جے پی کے عہدیداران نوپور شرما اور نوین جندال کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جنہوں نے پیغمبر اسلام ﷺکی شان میں گستاخی کی تھی۔

ایس ڈی پی آئی نے مطالبہ کیا کہ بھارت کی توہین کرنے پر بی جے پی حکومت کو مستعفی ہونا چاہئے اور سنگھیوں کو ملک کو بدنام کرنے سے روکنا چاہئے۔ احتجاجی مظاہروں میں ہزاوں کی تعداد میں پارٹی کارکنان اور عوام شریک رہے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button