پٹنہ

پٹنہ ہائیکورٹ کے سابق جج وائرس سے متاثر،ایمس میں داخل

پٹنہ5اپریل(آئی این ایس انڈیا) بہار میں بھی اب تک وائرس کے 32 مریض ہیں اور چار مریض ٹھیک ہو کر گھر آ گئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 2629 ٹیسنگ کرائی گئی ہے۔راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (آرایم ایس)، پٹنہ میں اب تک کل 2239 لوگوں کی جانچ کی گئی جانچ میں اس ادارے میں کل 20 مثبت پائے گئے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ میں اب 500 سیمپلوںکی جانچ کی جانی باقی ہے۔پٹنہ ہائیکورٹ کے سابق جج وائرس کی زد میں آ گئے ہیں جس سے ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔جانچ کے بعدانہیں جمعہ کو نئی دہلی میں واقع آل انڈیا انسٹیٹیوٹ ایمس میں داخل کیاگیاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close