پٹنہ

پٹنہ : امارت شرعیہ میں غریبوں اور ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم کرنے کی تیاری مکمل

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) امارت شرعیہ کی جانب سے غریبوں اور ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے ۔ امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم جناب مولانا محمد شبلی القاسمی صاحب نے بتایا کہ پہلے مرحلہ میں پانچ ہزار خاندانوں تک راشن پہنچانے کا منصوبہ ہے ۔ مصیبت کے اس نازک مرحلے میں ملک و ملت اہل خیر حضرات، اصحاب ثروت،امارت شرعیہ اور دیگر ملی و سماجی تنظیموں سے وابسطہ افراد آگے بڑھ کر طبی تدابیر کے ساتھ آگے آئیں، غرباء، محتاج اور پریشان حال لوگوں کی مدد کریں خاص طور پر وہ فیملی جو مڈل کلاس کی ہے اور وہ لحاظ و حیا کی وجہ سے اپنی ضرورت کا اظہار نہیں کر پا رہے ہیں ان کی شناخت کر کے خاموشی کے ساتھ ان تک ضروری اشیاء پہنچائیں انشاءاللہ ،اللہ اس کا بڑا اجر دے گا ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
Close
Close