پٹنہ

کورونا وائرس کے پیش نظر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پڑھایا گیا نکاح!جانئے کب اور کہاں ہوا ایسا:دیکھیں ویڈیو

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان کی تاریخ میں شاید ایسا پہلی بار ہوا ہوگا کہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نکاح پڑھایا گیا ہوگا جی ہاں بہار کے پٹنہ میں کورونا وائرس کے پیش نظر کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نکاح پڑھایا گیا ہے ۔ کیونکہ ہندوستان کے دیگر صوبوں کے علاوہ بہار میں بھی لاک ڈاؤن ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close