پٹنہ

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے کورونا وائرس کے پیش نظر اٹھایا بہت بڑا قدم : جاننے کے لیئے کلک کریں 

 

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نہ کہا کہ بہار میں تمام ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کو حوصلہ افزائی کے طور پر ان کی ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم ملے گی ، یہ وزیر اعلی نتیش کمار کی جانب سے ایک بہت بڑا اور مثبت قدم ہے ، واضح رہے کہ کورونا وائرس بہار میں بھی پھیلتا جارہا ہے اور اس سے ایک شخص کی موت بھی ہوچکی ہے

آپ کو بتادیں کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے یہ بھی کہا کہ جن خاندانوں میں راشن کارڈ ہیں وہ 1 ماہ کیلئے مفت راشن اور پنشنرز کو 3 ماہ کی پنشن پہلے سے مل جائے گی۔ لاک ڈان علاقوں میں راشن کارڈ رکھنے والے ہر خاندان کو 1000 روپے ملیں گے۔ کلاس 1 سے کلاس 12 کے طلباء کو 31 مارچ تک اسکالرشپ ملے گا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close