پٹنہ

دریا میں تیرتی لاشوں نے ثابت کر دیا کہ حکومت کے اعدادوشمار فرضی تھے، آر جے ڈی

دریا میں تیرتی لاشوں نے ثابت کر دیا کہ حکومت کے اعدادوشمار فرضی تھے، آر جے ڈی

پٹنہ ، 10 جون (ہندوستان اردو ٹائمز) آر جے ڈی ایم ایل اے بھائی وریندر نے کہا، ’’ٹیسٹ کرنے پر جنہوں نے صرف نگیٹیو رپورٹ دینے کی ہدایت دی تھی، دریا میں تیرتی لاشوں نے ثابت کر دیا کہ بہار میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد فرضی تھی۔ جتنی اموات بتائی جا رہی ہیں اس سے 10 گنا زیادہ اموات واقع ہوئی ہیں۔‘‘ اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ سرکار کی نیت کتنی سچی ہے

آپ کو بتادیں کہ انہوں نے آگے کہا کہ سرکار کورونا سے نمٹنے اورحالات کو قابو کرنے میں بالکل ناکام ہوئی ہے ۔ بہار میں اسپتالوں کی حالت تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ سرکار کو اس کی طرف دھیان دینا چاہیئے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close