پٹنہ

بہار میں بڑھایا گیا لاک ڈاون ، جانیں آخر کتنے دنوں کے لیئے بڑھایا گیا ہے

 

پٹنہ ، 13 مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اس بات کی جانکاری ٹوئٹر پر دیتے ہوئے لکھا کہ ساتھی وزراء اور عہدیداروں کے ساتھ بہار میں لاگو لاک ڈاؤن کی حیثیت کا آج جائزہ لیا گیا۔ لاک ڈاؤن کا مثبت اثر نظر آتا ہے۔ لہذا ، بہار میں لاک ڈاؤن کو اگلے 10 دن یعنی 16 سے 25 مئی 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close