پٹنہ

تیجسوی یادوکس بل میں چھپ کرٹوئٹ کررہے ہیں؟للن سنگھ کا تیجسوی یادو پر پلٹ وار

پٹنہ 5مئی(ہندوستان اردو ٹائمز) بدھ کے روزجے ڈی یوکے ممبر پارلیمنٹ للن سنگھ نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو پر حملہ کیاہے۔ للن سنگھ نے کہاہے کہ تیجسوی یادو کس بل میں گھس کر چپکے چپکے سے ٹوئٹ کررہے ہیں ، اس کے بارے میں معلومات کو عام کریں۔ بہار کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بحران کی گھڑی میں یہ لوگ کہاں ہیں؟للن سنگھ نے مزیدکہاہے کہ جب بھی بحران آتا ہے ، تیجسوی یادو غائب ہوجاتے ہیں۔ جے ڈی یو رہنمانے کہاہے کہ بہار میں لاک ڈاؤن تمام حالات کو دیکھنے کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ صرف وزیراعلیٰ پرالزام لگا کر کچھ نہیں کیا جاسکتا ، بہار کے لوگ آپ کو تلاش کر رہے ہیں۔تیجسوی یادونے کہاہے کہ بڑے صاحب کے حکم کے بعدچھوٹے صاحب نے لاک ڈائون لگایاہے۔بڑے صاحب نے دومئی تک لاک ڈائون لگانے سے روک لگارکھی تھی،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close