پٹنہ

کرونا وائرس کے متعلق بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے میڈیا سے کیا کہا ۔ جانیں یہاں

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو کورونا وائرس کا شک ہو  تو وہ فورا ہاسپٹل میں جاکر جانچ کروایں اورڈاکٹروں سے صلاح لیں تاکہ فوری طور پر اس کا علاج کیا جاسکے۔اس میں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ کورونا مریضوں کے لئے خاص انتظامات کیے گئے ہیں اور ہم لوگوں کو اس کے لئے تیار رہنا چاہئے۔


آپ کو بتادیں کہ ‌‌‌‌‌‌سرکار نے سارے اسکول، کالج۔ مال۔ سنیما حال وغیرہ ٣٠ مارچ تک کے لیے بند کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close