پٹنہ

لالو یادو کی بیٹی روہنی اچاریہ نے رمضان المبارک کے پورے روزے رکھنے کا فیصلہ کیا ، جانیں آخر کیا ہے وجہ

 

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) لالو یادو کی بیٹی روہنی اچاریہ نے رمضان المبارک کے پورے روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ جانکاری سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’’رمضان کا پاک مہینہ کل سے شروع ہورہا ہے، اس سال ہم نے بھی یہ  فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنے والد کی صحت اور تندرستی کے لئے پورے مہینے کا روزہ رکھوں گی، میں دعا کروں گی کہ میرے والد کی حالت بہتر ہو اور جلد انصاف مل سکے‘‘

بتادیں کہ مزید انہوں نے آگے لکھا کہ  ملک میں امن ہو ، لہذا میں خدا سے دعا کروں گی

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close