پٹنہ

افسوسناک خبر : مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری حضرت امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے

پٹنہ 3 اپریل ، 2021 (ہندوستان اردو ٹائمز) مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری حضرت امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے .انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین و متوسلین خصوصاً امت مسلمہ ہندیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے! آمین

 

آپ کو بتادیں کہ حضرت امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کچھ دنوں سے علیل چل رہے تھے ، آج خبر آئی کہ حضرت امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کی طبیعت کچھ زیادہ خراب ہے ۔ دعاؤں کا اہتمام کیا جائے ۔ پھر تقریبا ڈھائے بجے خبر آئی کہ انتقال ہوگیا ہے ۔  اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت فرمائے ۔ آمین

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close