پٹنہ

ڈاکٹر کفیل سے ہندوستان کی سیکیورٹی کو کیا خطرہ ہے؟ متنازعہ بیان دینے کے لئے گرفتاری ہو تو پوری بی جے پی جیل میں ہوگی

 

پٹنہ ( ہندوستان اردو ٹائمز) لوک جن شکتی پارٹی کے صدر اور متحرک و فعال لیڈر بے باکی سے اپنی بات رکھنے والے نیتا راجیش رنجن عرف پپو یادو نے یوگی پولس پر سوال اٹھایا کہ ڈاکٹر کفیل پر این ایس اے لگاکر گرفتار کرنے والی یوپی پولس بتائے کہ ان سے ہندوستان کی سیکیورٹی کو کیا خطرہ ہے؟  پپو یادو نے آگے لکھا کہ ہندوستان کی سیکیورٹی کو خطرہ گری راج،  یوگی،  انوراگ، امت شاہ اور خود پی ایم سے ہے،  ڈاکٹر کفیل خان ہندوستان کی ایکتا کی بات کرتے ہیں، اگر صرف متنازعہ بیان دینے کے لئے گرفتاری ہو تو پوری بی جے پی جیل میں ہوگی ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close