پٹنہ

صوبہ بہار کے گورنر اعلی سے پرویز صدیقی کی خاص ملاقات اور تفصیلی تبادلہ خیال

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز ) مدرسہ ماڈرنائیزیشن ایجوکیشن آف انڈیا کے چیئرمین جناب پرویز صدیقی نے یکم دسمبر بروز منگل کو دوپہردو بجے صوبہ بہار کے گورنر اعلی عالیجناب فاگو چوہان سے ایک خاص ملاقات کی اور بہار میں چل رہے مدرسہ جدید کاری کے منصوبے کو لیکر سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا اور مزید حکومت ہند کی طرف سے چل رہے الگ الگ مدرسہ جدید کاری اسکیموں سے انہیں باور کرایا اور ان اسکیموں کے نفاذ کی عملی شکل کی طرف گورنر اعلی کی توجہ مبذول کرائی ۔ ساتھ ہی ساتھ کچھ مدرسوں میں ہورہے بدعنوانی اور غلط کاموں کے تعلق سے بھی انہیں آگاہ کیا اور فوری طور پر گورنر اعلی سے ان پر سخت سے کارروائی کرنے کی مانگ بھی کی ۔ اس خاص ملاقات میں امان تیواری بھی موجود تھے اور اس میٹینگ کا حصہ تھے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close