پٹنہ

بہار کے پٹنہ میں راشٹریہ الپ سنکھیک آرکشن مورچہ نے بہار کابینہ میں مسلم وزیر کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مورچہ ریاست میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی لڑائی لڑ رہا ہے

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) ریاست بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کابینہ میں مسلم وزیر کو شامل کرنے کا مطالبہ کئی سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے مسلسل کیا جا رہا ہے۔ جے ڈی یو کے حامی تنظیم ‘راشٹریہ الپ سنکھیک آرکشن مورچہ’ نے آج حکومت سے کابینہ میں مسلم وزیر کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بہار کابینہ میں مسلم وزیر شامل کرنے کا مطالبہمورچہ کے صدر پرویز صدیقی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہم لوگوں نے بہار انتخابات میں ریاست گیر سطح پر روڈ شو اور این ڈی اے کی حمایت کی ہے۔ہم لوگوں کی تحریک کی وجہ سے این ڈی اے کو 25 فیصد سے زائد مسلمانوں کے ووٹ ملے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلنے والے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنی کابینہ میں مسلم چہرے کو ضرور جگہ دیں گے۔یہ بھی پڑھیں: کیا نتیش حکومت میں مسلم وزراء کی کمی ختم ہوسکتی ہے؟مسلم وزیر نہیں ہونے کی وجہ سے مسلمانوں میں مایوسی ہے۔ ساتھ ہی پرویز نے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ اردو کی بحالی جلد کرائی جائministe in cabinet بہار کابینہ میں مسلم وزیر شامل کرنے کا مطالبہانہوں نے کہا کہ آج مسلمان متحد ہو چکے ہیں۔ ملک کے مسلمان ہمیشہ برے حالات میں ملک کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close